’’عمران خان کے ستارے عروج پر‘‘ بڑی عدالت نے اہم کیس میں بـڑا فیصلہ سنا دیا۔۔پی ٹی آئی کارکنوں کا جشن
اسلام آباد (مانیٹـرنگ ڈیسک)ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرالیکشن کمیشن میں عمران خان کیخلاف کارروائی روک دی گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے احکامات جاری کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرالیکشن کمیشن میں عمران خان کیخلاف کارروائی روکنے کے احکامات جاری کر دیئےہیں،کیس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس… Continue 23reading ’’عمران خان کے ستارے عروج پر‘‘ بڑی عدالت نے اہم کیس میں بـڑا فیصلہ سنا دیا۔۔پی ٹی آئی کارکنوں کا جشن