بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

’’اب پولیس آپ کےلئے یہ کام نہیں کرے گی‘‘ ،چوہدری نثارنے وی آئی پیزکے بارے میں فیصلہ سنادیا

datetime 8  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے وفاقی دارالحکومت میں وی آئی پی مو ومنٹ پر روٹ لگانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سڑکوں اور چوراہوں پر پولیس جوانوں کو کھڑا کرنے کی بجائے سیکیورٹی کے جدید طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے وی آئی پی سیکیورٹی کویقینی بنایا جائے ۔ جمعرات کو ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے وی آئی پی

موومنٹ کے سلسلے میں اسلام آباد میں غیر ضروری پابندی عائد کردی ۔ وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ شدید گرمی اور سخت سردی میں گھنٹوں پولیس اہلکاروں کو سڑکوں پر کھڑا رکھنا کسی طور پر بھی مناسب نہیں ، سڑکوں اور چوراہوں پر پولیس جوانوں کو کھڑا کرنے کی بجائے سیکیورٹی کے جدید طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے وی آئی پی سیکیورٹی کویقینی بنایا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…