جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کے وزیراعظم کی اہلیہ جوئے میں کیا کچھ ہار گئیں؟وجہ کیا بنی؟ انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 9  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے انکشاف کیاہے کہ لند ن کے ایک جواخانے میں اس ملک کی وزیراعظم کی اہلیہ جوکہ ذہنی طورپربہت ہی ڈپریشن کاشکارتھیں اورانہوں نے اس جواخانے میں جواکھیلااوراس دوران وہ 60سے 70ہزاربرطانوی پائونڈزہارگئی ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرشاہد مسعود نے مزید بتایاکہ جب اس کی وجہ معلوم کی گئی توبتایاگیاکہ موصوفہ کے شوہران دنوں بہت ہی پریشانی کاشکارتھے ۔

ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ اس وزیراعظم کی بیوی نے جوا ہارنے کے بعد بتایاکہ وہ پہلے اس طرح نہیں ہاراکرتی تھیں لیکن پریشانی کی وجہ سے کچھ رقم ہارگئیں ہوں بلکہ مزید بتایاکہ اس وزیراعظم کی بیوی سے ان کی سہیلیوں نے جواہارنے پرتعزیت بھی کی تھی ۔انہوں نےکہاکہ برطانیہ کے کیسنومیں جواکھیلنے کی بات صرف 6سے 7برس پہلے کی ہے ۔ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ اس وزیراعظم کی بیوی کی طرف جواہارنے کی خبرہائی کمیشن نے دی تھی اوریہ سب قوم کاپیسہ تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…