بھارت اور اتحادی افواج پاک افغان اسلامی و خونی رشتے کو ختم نہیں کرسکتے، کابل حکومت اپنی چادر سے بڑھ کر پاؤں نہیں پھیلائے،معروف مذہبی شخصیت نے انتباہ کردیا
اسلام آباد (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل و ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے بھارت اور اتحادی افواج کو خبر دار کیا ہے کہ وہ پاک افغان اسلامی و خونی رشتے کو ختم نہیں کرسکتے‘ کابل حکومت کو مشورہ ہے کہ وہ بھارت کی بجائے قریب ترین ہمسایہ ملک… Continue 23reading بھارت اور اتحادی افواج پاک افغان اسلامی و خونی رشتے کو ختم نہیں کرسکتے، کابل حکومت اپنی چادر سے بڑھ کر پاؤں نہیں پھیلائے،معروف مذہبی شخصیت نے انتباہ کردیا