’’پرویز مشرف مجھے وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں آپ میاں صاحب کو کہیں نا کہ مان جائیں ‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پرویز مشرف نے اسحاق ڈار کو وزارت عظمیٰ کی پیش کش کی، نواز شریف نہیں مانے، اسحاق ڈار مجھے سے نواز شریف کو سفارش کروانا چاہتے تھے، شہباز شریف گواہ ہیں، سینئر صحافی و تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ’’پرویز مشرف مجھے وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں آپ میاں صاحب کو کہیں نا کہ مان جائیں ‘‘











































