مشال قتل کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل ،ڈی آئی جی مردان نے بڑی خبر سنادی
مردان(این این آئی) ڈی آئی جی مردان عالم شنواری نے کہا ہے کہ مشال قتل کیس میں جے آئی ٹی کی رپورٹ مکمل ہے جسے جلد سپریم کورٹ میں جمع کرائیں گے۔اطلاعات کے مطابق ڈی آئی جی مردان عالم شنواری نے بتایا کہ مشال قتل کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل ہے جو جلد… Continue 23reading مشال قتل کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل ،ڈی آئی جی مردان نے بڑی خبر سنادی