جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان نے بھارت پر بڑی پابندی عائد کردی

datetime 12  جون‬‮  2017 |

گوجرہ(آئی این پی)پی ٹی اے نے پاکستان میں بھارتی ویب سائٹس بلاک کر دیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بھارت کی آفیشل ڈومین کی حامل ویب سائٹس کو بلاک کر دیا ہے جس کے بعد ان سے ختم ہونے والی ڈومین

کی حامل ویب سائٹس (مثلاًwww.india.gov.inیاwww.goidirectory.nic.inوغیرہ)پاکستان میں بلاک ہونے کے باعث کھلنا بند ہو گئی ہیں۔جس کی وجہ مختلف تجارتی ،تعلیمی ،سماجی حلقوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…