منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

نوازشریف نہیں بلکہ اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ن لیگ کی جانب سے جاری کئے جانیوالے نئے اشتہار نے صورتحال واضح کردی

datetime 11  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے وزیراعظم نوازشریف ہیں جبکہ نوازشریف کے بعدمسلم لیگ (ن) کی وزیراعظم ان کی صاحبزادی مریم نوازہونگی ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے ایک اشتہارجاری کیاگیاہے جس میں مسلم لیگ (ن) کے دورحکومت میں جاری اورمکمل کئے گئے

منصوبوں میں مریم نوازکوواضح طورپرکوریج دی گئی ہےجبکہ کچھ ایسی تقریبات بھی اس اشتہارمیں شامل ہیں جن میں وزیراعظم نوازشریف خودموجود ہیں لیکن ان کے ہمراہ مریم نوازکونمایاں طورپردکھایاگیاہے جس سے معلوم ہوتاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے بعد مسلم لیگ (ن) کی طرف مریم نوازوزیراعظم کی امیدوارہونگی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…