’’میاں صاحب جانے دو شہباز شریف کو آنے دو‘‘ لاہور میں پراسرار بینرز آویزاں، ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ’’میاں صاحب جانے دو شہباز شریف کو آنے دو‘‘ لاہور کے مختلف مقامات پر پراسرار بینرز آویزاں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق لاہور کے مختلف مقامات پر پراسرار بینرز آویزاں کر دئیے گئے ہیں جن پر ’’میاں صاحب جانے دو شہباز شریف کو آنے دو‘‘ کی تحریر… Continue 23reading ’’میاں صاحب جانے دو شہباز شریف کو آنے دو‘‘ لاہور میں پراسرار بینرز آویزاں، ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی









































