ملک ریاض نے فخر زمان کیلئے بڑا اعلان کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے چیف ایگزیکٹوملک ریاض حسین نے جیت پرفخرزمان کو کراچی میں پلاٹ دینے کااعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف ایگزیکٹوبحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ نازبلے بازفخرزمان کی بھارت کیخلاف میچ میں شاندارسنچری پرخراج تحسین پیش کیاہے۔ اس موقع پرملک ریاض حسین نے اعلان کیاکہ پاکستان… Continue 23reading ملک ریاض نے فخر زمان کیلئے بڑا اعلان کردیا







































