صبح سویرے سکیورٹی فورسز کے اہلکار نشانہ بن گئے،قیمتی جانی نقصان
اکاخیل(آن لائن) خیبر ایجنسی میں فورسز پر ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں ایک خاصہ دار اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق دھماکا خیبر ایجنسی کے علاقے شین درنگ اکاخیل میں شر پسندوں کی جانب سے آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا تھا، جس میں ایک خاصہ دار اہلکار شہید اور… Continue 23reading صبح سویرے سکیورٹی فورسز کے اہلکار نشانہ بن گئے،قیمتی جانی نقصان











































