جے آئی ٹی بہت بڑا ڈرامہ ہے جے آئی ٹی بند کمرے کے اندر کیا کررہی ہے؟ طاہر القادری حقیقت سامنے لے آئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ پانامہ کے حوالے سے جو کچھ ہو رہا ہے، جے آئی ٹی سمیت جو کچھ ہو رہا ہے یہ صرف ایک ڈرامہ ہے، جے آئی ٹی فرشتوں کی طرح کمرے میں بند بیٹھی ہے۔ نہ ان کی کسی نے… Continue 23reading جے آئی ٹی بہت بڑا ڈرامہ ہے جے آئی ٹی بند کمرے کے اندر کیا کررہی ہے؟ طاہر القادری حقیقت سامنے لے آئے











































