اسحاق ڈار کی امریکی شہریت کی خبروں کا ڈراپ سین
اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی جے آئی ٹی میں پیشی اور امریکی شہریت سے منسوب خبریں بے بنیاد ہیں ۔ اتوار کو اپنے بیان میں ترجمان اسحاق ڈار نے کہا کہ اسحاق ڈار کی وزیراعظم کے خاندان کے خلاف گواہ بننے کی خبریں من گھڑت… Continue 23reading اسحاق ڈار کی امریکی شہریت کی خبروں کا ڈراپ سین











































