قصور،نئی نویلی دلہن کے اندھے قتل کا ڈراپ سین ،قاتل وہ نکلا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،انتہائی شرمناک وجہ سامنے آگئی
قصور (این این آئی)قصورکے نواحی گاؤں نظام پورہ میں نئی نویلی دلہن کے اندھے قتل کا ڈراپ سین ،سفاک خاوند ہی بیوی کا قاتل نکلا ،پولیس نے ملزم کو ٹریس کر کے ساتھی سمیت گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کرلیا ،سالی کیساتھ شادی کرنا چاہتاتھا خاوند کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق 27جون کو مسمی… Continue 23reading قصور،نئی نویلی دلہن کے اندھے قتل کا ڈراپ سین ،قاتل وہ نکلا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،انتہائی شرمناک وجہ سامنے آگئی











































