ایک اور موٹروے بنانے کا اعلان،کتنے کلو میٹر طویل ہوگی اور کہاں سے کہاں تک ہوگی؟حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں
بہاول پور(آئی این پی )بہاولپور کے عوام کو موٹر وے سے مستفید ہونے کا حق دیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار میئر میونسپل کارپوریشن بہاولپورعقیل نجم ہاشمی نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹررانا ندیم اور انجینئرراؤ سجاد کی بہاولپور سے موٹروے لنک کے حوالہ سے بریفنگ کے بعد صحافیوں سے باتچیت کرتے ہوئے… Continue 23reading ایک اور موٹروے بنانے کا اعلان،کتنے کلو میٹر طویل ہوگی اور کہاں سے کہاں تک ہوگی؟حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں











































