’’یہ خبر کیوں شائع کی؟‘‘سپریم کورٹ نے ’’جنگ اخبار‘‘ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ گروپ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری، پانامہ جے آئی ٹی عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران روزنامہ جنگ میں جے آئی ٹی رپورٹ شائع کرنے والے صحافی کو روسٹرم پر طلب کر لیا گیا، ضرورت محسوس کی تو مقدمہ درج کیا جا سکتا ہے، ججز کے ریمارکس۔ نجی ٹی وی اے… Continue 23reading ’’یہ خبر کیوں شائع کی؟‘‘سپریم کورٹ نے ’’جنگ اخبار‘‘ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا









































