’’اسحاق ڈار وزیر اعظم نواز شریف کے خاندان کیخلاف گواہ بننے اور مطلوبہ بیان دینے کو تیار‘‘
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عام طور پر قومی درآمد کے معاملات پر حکومتی پالیسی کے بیانات جاری کرنے والے وزارت خزانہ کے ترجمان نے اتوار (9 جولائی) کو معمول سے ہٹ کر انتہائی ذاتی نوعیت کا بیان جاری کیا، جس میں وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی جانب سے خود پر لگائے گئے الزامات کی تردید کی گئی۔اسحٰق… Continue 23reading ’’اسحاق ڈار وزیر اعظم نواز شریف کے خاندان کیخلاف گواہ بننے اور مطلوبہ بیان دینے کو تیار‘‘











































