بڑے صوبے سے تحریک انصاف کی اہم عہدیدار نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا
کوئٹہ (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی خواتین ونگ کی صدر سکینہ عبداللہ نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمو لیت کا اعلان کر دیا ۔اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر عبدالقیوم کا کہنا تھا کہ ملکی اور خاص کر بلوچستان کی عوام پی پی پی کو ہی اپنی امید کی کرن… Continue 23reading بڑے صوبے سے تحریک انصاف کی اہم عہدیدار نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا











































