رینجرز کی دہشت گردوں کی سرپرستی کرنیوالے افراد بارے رپورٹ تیار
کراچی (آن لائن)پاکستان رینجرز سندھ نے دہشت گردوں کی سرپرستی کرنیوالے افراد کی انٹیلی جنس بنیادوں پر رپورٹ تیار کرلی،رپورٹ پولیس کے اعلی افسران کے حوالے کردی گئی۔ رپورٹ میں پولیس کے ان افسران و اہلکاروں کا تذکرہ کیا گیا ہے جو جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی یا معاونت کرتے ہیں۔میڈیا رپورٹس ترجمان سندھ رینجرز… Continue 23reading رینجرز کی دہشت گردوں کی سرپرستی کرنیوالے افراد بارے رپورٹ تیار











































