جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

کبھی کرپشن کی نہ ہی بدعنوانی کی حوصلہ افزائی کی،نوازشریف

datetime 10  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کبھی کرپشن کی نہ ہی بدعنوانی کی حوصلہ افزائی کی، پورایقین ہے میں نے یامیرے اہلخانہ نے بدعنوانی نہیں کی۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نوازشریف نے ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس کے دوران کہی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پانامہ کیس اور جے آئی ٹی رپورٹ کے تناظر میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی کا اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں سپریم کورٹ میں

پاناما کیس کی آج کی کارروائی اور آئندہ سماعت سے متعلق مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں وفاقی وزراء اور قانونی ماہرین نے مشاورت کی۔ اجلا س میں سپریم کورٹ میں پیش کی جانیوالی جے آئی ٹی کی رپورٹ اور آئندہ سماعت سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پروزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ کبھی کرپشن کی نہ ہی بدعنوانی کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ پورایقین ہے میں نے یامیرے اہلخانہ نے بدعنوانی نہیں کی۔اجلا س کے دوران آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی مشاورت کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…