کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے؟ن لیگ نے جے آئی ٹی رپورٹ کے والیئم 10پر سوال اُٹھادیئے
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما دانیال عزیز نے کہاہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ کے والیئم 10کو عوام کے سامنے پیش کیا جائے ۔ پیر کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کے والیئم 10 کو جس میں قانونی… Continue 23reading کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے؟ن لیگ نے جے آئی ٹی رپورٹ کے والیئم 10پر سوال اُٹھادیئے







































