ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عوامی تحریک کے جلسے میں گلو بٹ پہنچ گیا پھر وہ کام ہو گیا جو کسی کے وہم و گمان میں نہیں تھا

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی تحریک کے قائد طاہر القادری کی لاہور آمد کے بعد ناصر باغ میں جلسہ عام سے خطاب سے پہلے سکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت ہیں ۔ جہاں پنجاب حکومت نے سکیورٹی فراہم کی ہوئی ہے وہیں عوامی تحریک کے اپنے رضا کار بھی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں ۔ مگر سکیورٹی اہلکاروں کو آج اس وقت سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب ” گلو بٹ ” کے ہم شکل

نے پنڈال میں جانے کی کوشش کی ۔ تفصیلا ت کے مطابق مشہور زمانہ گلو بٹ کے ہم شکل نے ناصر باغ گراؤنڈ میں داخل ہونے کی کوشش کی تو سکیورٹی اہلکار اسے اصلی گلو بٹ سمجھ بیٹھا ۔ سکیورٹی اہلکار نے گلو بٹ کو پنڈال میں جانے کی اجازت نہیں دی ۔ گلو بٹ کے ہم شکل نے ہزار بار بتایا کہ وہ اصلی نہیں ہے مگر سکیورٹی اہلکار نہ مانا جس کے بعد مبینہ گلو بٹ کو واپس جانا پڑ ا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…