کلبھوشن کیس،پاکستان عالمی عدالت انصاف میں کیا کرنے جا رہا ہے؟ بھارت میں صف ماتم بچھ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کے مقدمے کی سماعت کی دوران اس کو جاسوس ثابت کرنے کیلئے اہم ثبوت پیش کرینگے، اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف کا انٹرویو میں اظہار خیال۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف کا کہناہے کہ پاکستان کے پاس کلبھوشن کو… Continue 23reading کلبھوشن کیس،پاکستان عالمی عدالت انصاف میں کیا کرنے جا رہا ہے؟ بھارت میں صف ماتم بچھ گئی