پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کس شہر میں شدید ترین گرمی پڑ گئی؟
تربت (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 54 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار ہے جب کہ بعض مقامات پربڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ نے بھی عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے جس کے… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کس شہر میں شدید ترین گرمی پڑ گئی؟