مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کی سپریم کورٹ کے ججز اور جے آئی ٹی ممبران کو سنگین دھمکیاں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حساب لینے والوسن لو!آج حاضر سروس ہو ، کل ریٹائر ہو جائو گے، تمہارے بچوںکیلئے، تمہارے خاندان کیلئے پاکستان کی زمین تنگ کر دیں گے، مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کی سپریم کورٹ کے ججز اور جے آئی ٹی ممبران کودھمکیاں، ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کی سپریم کورٹ کے ججز اور جے آئی ٹی ممبران کو سنگین دھمکیاں