منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کا فیصلہ مفروضوں پر نہیں حقائق پر مبنی ہو گا،تحریک انصاف

datetime 10  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ اعتماد ہے سپریم کورٹ کا فیصلہ مفروضوں پر نہیں بلکہ حقائق پر مبنی ہو گا قطری خط کے ذریعے عوام کو بے وقوف بنانے کی حقیقت قوم کے سامنے آ جائے گی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کیا ۔ نعیم الحق نے کہا کہ جعلی کہانی قطری خط کے ذریعے پیش کی گئی ۔ نواز شریف نے

ڈیڑھ سال سے قوم سےجھوٹ بولا اور قوم کو بے وقوف بنایا مگر چند دنوں میں قوم کے سامنے پانامہ لیکس کی حقیقت واضح جو جائے گی اور حکمرانوں کی پوری پوری قوم کے سامنے عیاں ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے پریس کانفرنس کرنے والے وزراء کو بے وقوف بنایا جنہوں نے جے آئی تی کو متنازعہ بنانے کی کوشش کرتے ہوئے جے آئی ٹی اور سپریم کورت پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…