جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

الزامات لگانے والے 1960ء سے اب تک ثبوتوں کی ٹرالی دیکھ لیں،مریم نواز کا ٹوئٹ

datetime 10  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ شریف فیملی پر ثبوت نہ دینے کے الزامات عائد کرنے والوں نے 1960ء سے اب تک ثبوتوں کی ٹرالی دیکھ لیں ۔ مریم نواز نے پیر کوپانامہ کی جے آئی ٹی کی جانب سے شریف خاندان سے ثبوتوں کی ٹرالی عدالت عظمیٰ میں پیش کرنے کے موقع پر اس کی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان پر ہمیشہ ثبوت نہ

دینے کے بے بنیاد الزامات عائد کئے گئے لیکن یہ الزام لگانے والے شریف خاندان کے ثبوتوں کی یہ ٹرالی دیکھ لیں جو عدالت عظمیٰ میں پیش کردی گئی ہے انہوں نے کہا کہ 1960ء سے اب تک کے سارے ثبوت فراہم کرنے کے باوجود بھی مخالفین اپنے کرتوں سے باز نہیں آئینگے اور الزام پر الزام لگاتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…