شاندار مستقبل کی خواہش یا آخری سفر،بیرون ملک جانیوالے پاکستانی نوجوان داعش کے چنگل میں کیسے پھنس رہے ہیں؟لرزہ خیزانکشافات
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں بے روزگاری کی وجہ سے جہاں کئی نوجوان جرائم میں ملوث پائے گئے ہیں اورکئی پڑھے لکھے نوجوانوں کوشاندارمستقبل نظرنہ آنے منشیات کے استعمال کی لت پڑچکی ہے لیکن ایک خوفناک انکشاف ہواہے کہ بعض بے روزگار لیکن تعلیم یافتہ نوجوانوں کوبیرون ملک روزگاردلوانے کاجھانسہ دیکرعالمی دہشتگرد تنظیم داعش کے ہتھے چھڑھادیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی… Continue 23reading شاندار مستقبل کی خواہش یا آخری سفر،بیرون ملک جانیوالے پاکستانی نوجوان داعش کے چنگل میں کیسے پھنس رہے ہیں؟لرزہ خیزانکشافات