نہال ہاشمی کی ہنگامہ خیز ویڈیوکی دوسری قسط جاری ،اگرنوازشریف کسی اورملک میں ہوتے تو۔۔ن لیگی رہنما شدت جذبات میں کیاسے کیاکہہ گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کی اعلیٰ عدلیہ کیخلاف ہرزہ سرائی کی ویڈیو کی دوسری قسط منظر عام پر آ گئی جس میں وہ وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بارے میں شدت جذبات میں آ کر یہ کہہ رہے ہیں کہ نواز شریف جس کو آسمان کی بلندیوں پر… Continue 23reading نہال ہاشمی کی ہنگامہ خیز ویڈیوکی دوسری قسط جاری ،اگرنوازشریف کسی اورملک میں ہوتے تو۔۔ن لیگی رہنما شدت جذبات میں کیاسے کیاکہہ گئے