ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

’’تمہارے والد کرپشن کی وجہ سے نوکری سے نکالے گئے‘‘

datetime 11  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے عمران خان کے مرحوم والد پر سنگین الزامات عائد کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان اس شخص پر الزام لگا رہے ہیں جن کے والد پاکستان کے سب سے بڑے صنعتکار تھے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان کے والد

کرپشن کرنے پر نوکری سے نکالے گئے تھے۔ اس کی کرپشن کی کمائی سے عمران خان کی پرورش ہوئی،وہ بیرون ملک تعلیم حاصل کرتے رہے اور انہوں نے فلیٹس بھی خریدے۔ زمان پارک میں گھر بھی کرپشن کے پیسے سے بنا، اس سب کا حساب ابھی باقی ہے۔ آپ نواز شریف کیخلاف باتیں کرتے ہیں۔ نواز شریف تو اپنی بھٹی کے اندر لوہے کو بھی پگھلا دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…