جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

آپ کو شرم آنی چاہئے،اسفندیارولی نے ن لیگ اور تحریک انصاف دونوں کے رہنماؤں کو بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 11  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے جے آئی ٹی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصل فیصلہ سپریم کورٹ کا ہوگا جو سب کے لیے قابل قبول ہوگا۔اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی پاناما کیس کی جے آئی ٹی کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ پر اپنے رد عمل کااظہار کر رہے تھے۔انہوں نے کہاکہ معاملے میں دونوں فریقوں کی جانب سے گالی گلوچ والی جو زبان استعمال کی گئی ہے اس کے بعد خود کو سیاسی کارکن کہتے ہوئے شرم آتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…