جے آئی ٹی رپورٹ پر حتمی فیصلہ عدالت عظمیٰ کرے گی
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)جے آئی ٹی کی سفارشات سے قطع نظر عدالت عظمیٰ اس رپورٹ پر حتمی فیصلہ کرے گی، جو کہ بہت ممکن ہے کہ پاناما کیس کے 20اپریل کو سنائے جانے والے فیصلے کی روشنی میں ہو۔روزنامہ جنے کے رپورٹر طارق بٹ کہتے ہیں کہ اصل فیصلے میں دو ممکنہ فیصلوں کی نشاندہی کی گئی… Continue 23reading جے آئی ٹی رپورٹ پر حتمی فیصلہ عدالت عظمیٰ کرے گی







































