’’ملک کو درپیش سنگین ترین مسئلہ‘‘ آرمی چیف نے مدد کیلئے کسے جی ایچ کیو طلب کر لیا؟
اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)ملک کی جامعات میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور نوجوانوں کو ورغلانے اور اپنے ساتھ شامل کرنے کی دہشتگردوں کی کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے ملک بھر کی سرکاری و غیر سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز اور سربراہوں کا اجلاس 18مئی کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس… Continue 23reading ’’ملک کو درپیش سنگین ترین مسئلہ‘‘ آرمی چیف نے مدد کیلئے کسے جی ایچ کیو طلب کر لیا؟