ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

ترقیاتی منصوبوں میں اربوں کا گھپلا حکومتی دعوئوں کا پول کھل گیا

datetime 22  مئی‬‮  2017

ترقیاتی منصوبوں میں اربوں کا گھپلا حکومتی دعوئوں کا پول کھل گیا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سی پیک کے تحت بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف ، رواں مالی سال صرف 247 منصوبوں میں 2 ارب 60 کروڑ روپے ہڑپ ، نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق محکمہ خزانہ بلوچستان کی قائم کردہ کمیٹی نے پردہ چاک کر دیا ۔رپورٹ… Continue 23reading ترقیاتی منصوبوں میں اربوں کا گھپلا حکومتی دعوئوں کا پول کھل گیا

’’میں اگر ایوان صدر سے اٹھ جاتا تو 10 دن میں حکومت گر جاتی‘‘

datetime 22  مئی‬‮  2017

’’میں اگر ایوان صدر سے اٹھ جاتا تو 10 دن میں حکومت گر جاتی‘‘

لاہور(آئی این پی) سابق صدر آصف علی زرداری کے روحانی پیشوا پیر اعجاز نے 25مئی کو حاکم علی زرداری کی برسی لاہور میں منانے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرداری دور میں اگر ایوان صدر سے اٹھ کر واپس آ جاتا تو 10روز میں حکومت چلی جاتی‘آصف علی زرداری سے سورہ یاسین پر معاہدہ… Continue 23reading ’’میں اگر ایوان صدر سے اٹھ جاتا تو 10 دن میں حکومت گر جاتی‘‘

اہم پاکستانی علاقے میں دھماکہ متعدد افراد جاں بحق، کئی زخمی!!

datetime 22  مئی‬‮  2017

اہم پاکستانی علاقے میں دھماکہ متعدد افراد جاں بحق، کئی زخمی!!

خیبر ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک)وادی تیراہ میں مقامی امن کمیٹی کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق خیبرایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے اکا خیل میں مقامی امن کمیٹی کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دہشت… Continue 23reading اہم پاکستانی علاقے میں دھماکہ متعدد افراد جاں بحق، کئی زخمی!!

فوج کیخلاف مہم چلانے والوں کی گرفتاریاں بڑا کریک ڈائون شروع، معاملہ کہاں پہنچ گیا؟

datetime 22  مئی‬‮  2017

فوج کیخلاف مہم چلانے والوں کی گرفتاریاں بڑا کریک ڈائون شروع، معاملہ کہاں پہنچ گیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کی حکومت کی جانب سے سائبر کرائم بل کے مبینہ ‘غلط استعمال کی مذمت کے باوجود وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف منظم مہم میں ملوث افراد کی نشاندہی کرتے ہوئے کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اس کریک… Continue 23reading فوج کیخلاف مہم چلانے والوں کی گرفتاریاں بڑا کریک ڈائون شروع، معاملہ کہاں پہنچ گیا؟

مشال خان قتل کے بعد بند رہنے والی یونیورسٹی میں سیکیورٹی اداروں کا اچانک سرچ آپریشن ۔۔ ایسا کیا برآمد ہوا کہ ہلچل مچ گئی

datetime 22  مئی‬‮  2017

مشال خان قتل کے بعد بند رہنے والی یونیورسٹی میں سیکیورٹی اداروں کا اچانک سرچ آپریشن ۔۔ ایسا کیا برآمد ہوا کہ ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مردان یونیورسٹی میں سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ اور نشہ آور ادویات برآمد کر لیں ۔تفصیلات کے مطابق طالب علم مشال خان کے قتل کے باعث 40روز بند رہنے کے بعد آج دوبارہ سے کھلنے والی عبدالولی خان یونیورسٹی کے ہاسٹلز سے اسلحہ اور نشہ آور… Continue 23reading مشال خان قتل کے بعد بند رہنے والی یونیورسٹی میں سیکیورٹی اداروں کا اچانک سرچ آپریشن ۔۔ ایسا کیا برآمد ہوا کہ ہلچل مچ گئی

’’ کیا آپ وزیر اعظم کو بلائیں گے یا خود ان کے پاس جائینگے ؟‘‘

datetime 22  مئی‬‮  2017

’’ کیا آپ وزیر اعظم کو بلائیں گے یا خود ان کے پاس جائینگے ؟‘‘

اسلام آباد (این این آئی) پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کی جانب سے نامزد کر دہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء نے کہا ہے کہ تمام اداروں کا تعاون حاصل ہے ٗ سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایات پر مکمل عملدر آمد کرینگے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ… Continue 23reading ’’ کیا آپ وزیر اعظم کو بلائیں گے یا خود ان کے پاس جائینگے ؟‘‘

کلبھوشن دہشتگرد ہے اسے قانون کے مطابق سزا ملے گی ٗاعزاز چوہدری

datetime 22  مئی‬‮  2017

کلبھوشن دہشتگرد ہے اسے قانون کے مطابق سزا ملے گی ٗاعزاز چوہدری

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ کلبھوشن دہشتگرد ہے اسے قانون کے مطابق سزا ملے گی ٗصدر ٹرمپ کا سعودی عرب کا دورہ مسلمان ممالک کے ساتھ امریکہ کے بہتر تعلقات کی نشاندہی کر رہا ہے۔ گزشتہ روز امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں صوفی نائٹ… Continue 23reading کلبھوشن دہشتگرد ہے اسے قانون کے مطابق سزا ملے گی ٗاعزاز چوہدری

عمران خان نے آستانہ پر آنے کیلئے رابطہ نہیں کیا، جب بھی آئے میری ہی شرائط پر آئینگے‘ سابق صدر کے روحانی پیشوا کی گفتگو

datetime 22  مئی‬‮  2017

عمران خان نے آستانہ پر آنے کیلئے رابطہ نہیں کیا، جب بھی آئے میری ہی شرائط پر آئینگے‘ سابق صدر کے روحانی پیشوا کی گفتگو

لاہور( این این آئی )سابق صدر و پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری کے روحانی پیشوا پیر اعجازنے کہا ہے کہ فقیر کبھی کسی کو نہیں چھوڑتا ارد گرد کے لوگ تعصب کے باعث دوریاں پیدا کرتے ہیں،پیپلز پارٹی کے دور میں اگر ایوان صدر سے اٹھ کر واپس آ جاتا تو 10روز… Continue 23reading عمران خان نے آستانہ پر آنے کیلئے رابطہ نہیں کیا، جب بھی آئے میری ہی شرائط پر آئینگے‘ سابق صدر کے روحانی پیشوا کی گفتگو

رمضان المبارک کا چاند ،وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا

datetime 21  مئی‬‮  2017

رمضان المبارک کا چاند ،وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا

اسلام آباد (این این آئی)رمضان المبارک 1438 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعہ 26 مئی (29 شعبان المعظم) کو وزارت مذہبی امور و مذہبی ہم آہنگی کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی رمضان کے چاند کی رویت کے حوالہ سے اعلان کرے گی۔ دریں… Continue 23reading رمضان المبارک کا چاند ،وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا