جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

کالج کے دور میں لڑکیوں کو چھیڑنے (دل پشوری) کرنے پرمیں نے کس طرح خواجہ سعد رفیق کی ’دھلائی‘ کی تھی؟

datetime 24  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام’’ایک دن دنیا کے ساتھ‘‘ میں میزبان سہیل وڑائچ سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان و مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ کالج کے دور میں ایک مرتبہ نے خواجہ سعد رفیق کی دھلائی(پٹائی) کی تھی ۔ پٹائی کی وجہ یہ تھی کہ خواجہ سعد رفیق ہمارے کالج کی کینٹین میں ’’دل پشوری‘‘ کرنے

کیلئے آیا کرتے تھے۔ اس وقت خواجہ سعد رفیق میو کالج کے سٹوڈنٹ لیڈر تھے۔ اسی طرح ایک بار کشمالہ طارق سے میری زبانی کلامی لڑائی ہوئی تھی لیکن میں نے انہیں مارا نہیں تھا البتہ خواجہ سعد رفیق پر میرے ہاتھ چلے تھے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ میں صرف اللہ اور اپنے والدین سے ڈرتی ہوں، باقی ساجے ماجے، گکھڑ، بکھڑ میں آگے لگا کر رکھتی ہوں اور ان سے نہیں ڈرتی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…