جے آئی ٹی پر تنقید مہنگی پڑی گئی، حسین نواز طلب، شریف خاندان شدید مشکلات میں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وزیراعظم کے صاحبزادے کو طلب کر لیا۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا اجلاس ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے واجد ضیاء کی سربراہی میں ہوا۔ ذرائع کےمطابق جے آئی ٹی نے وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کو پیش ہونے کےلیے نوٹس جاری کر دیے… Continue 23reading جے آئی ٹی پر تنقید مہنگی پڑی گئی، حسین نواز طلب، شریف خاندان شدید مشکلات میں