اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

’’مولانا اعظم طارق قتل کیس ‘‘

datetime 26  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا اعظم طارق قتل کیس کی سماعت 3 اگست تک ملتوی کر تے ہوئے مقدمہ کا ریکارڑ طلب کر لیا۔ آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ بدھ کو دوران سماعت تفتیشی آفیسر کی جانب سے

مقدمہ کا ریکارڑ پیش نہ کئے جانے پر عدالت نے ملزم سبطین کاظمی پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے سماعت 3 اگست تک ملتوی کر دی ۔ ملزم پر مولانا اعظم طارق کو قتل کرنے کا الزام ہے ٗملزم کو فرار ہونے کی کوشش میں بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…