ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

’’قتل کی کوشش یا خودکشی؟‘‘ زہریلی گولیاں کھاکر تشویشناک ہسپتال پہنچنے والی ن لیگ کی ایم پی اے فرح منظور بارے بڑی خبر آگئی

datetime 26  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) زہریلی گولیاں کھانے والی مسلم لیگ ن کی خاتون ایم پی اے فرح منظور کو ہوش آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق زہریلی گولیاں کھانے والی مسلم لیگ ن کی خاتون ایم پی اے فرح منظور کو ہوش آگیاہے۔ انہوں نے دو روز قبل مبینہ طو پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی تھی جس پر انہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیا تھا۔اسپتال حکام نے بتایا کہ فرح منظور کے خون کے نمونے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ہیںجن کا رزلٹ آنے پر معلوم ہو سکے گا

کہ ان کی بیہوشی کی وجہ زہر خوانی تھی یا کچھ اور ۔اسپتال ذرائع کے مطابق فرح منظور کو ابھی چند روز اسپتال میں ہی رکھا جائے گا۔ واضح رہے  کہ فرح منظور وہاڑی سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر منتخب ہوئی تھیں۔تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچنے والی ایم پی اے فرح منظور اوران کے اہلخانہ کی جانب سے واقعہ پر کسی قسم کا بیان سامنے نہ آنے پر اس وقت چہ میگوئیاں ہو رہی ہیں ،کچھ لوگ اس واقعہ کو مبینہ قتل کی کوشش اور کچھ مبینہ خود کشی کی کوشش قرار دے رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…