خارجہ، دفاع اور داخلہ کی وزارتیں کس کو دیں؟؟ ، عقابی صفت اراکین ن لیگ کیلئے مسئلہ بن گئے،حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (آئی این پی) خارجہ، دفاع اور داخلہ کے وزراء کی تقرری کے معاملے پر حکمران جماعت اندیشوں کا شکار ہو کر رہ گئی، عقابی صفت اراکین کو ان وزارتوں کا وزیر بنائے جانے کے فیصلوں سے مشکلات میں پھنسنے کی فکر بھی لاحق ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ(ن)،… Continue 23reading خارجہ، دفاع اور داخلہ کی وزارتیں کس کو دیں؟؟ ، عقابی صفت اراکین ن لیگ کیلئے مسئلہ بن گئے،حیرت انگیزانکشافات







































