ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بہت برا ہوتا اگر۔۔۔! جاوید ہاشمی کو تحریک انصاف کے کارکنوں سے کس نے بچایا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان جاوید ہاشمی کو پریس کانفرنس کے بعد تحریک انصاف کے کارکنوں نے گھیرلیا،پی ٹی آئی کارکنوں نے جاوید ہاشمی پرحملہ کرنے کی کوشش بھی کی تاہم موقع پر موجود صحافیوں اور شہریوں نے انہیں پی ٹی آئی کارکنوں کے چنگل سے نکال لیا ،تفصیلات کے مطابق سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی پریس کانفرنس کیلئے ملتان پریس کلب پہنچے توپی ٹی آئی کے کارکنوں کی کثیرتعدادبھی پریس کلب کے باہر پہنچ گئی اور جاوید ہاشمی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ،

پریس کانفرنس کے اختتام پرجاوید ہاشمی جیسے ہی باہر نکلے تو تحریک انصاف کے کارکنوں نے انہیں گھیرلیا اور داغی ،داغی کے نعرے لگائے،پی ٹی آئی کے بعض کارکنوں نے جاوید ہاشمی پرحملہ کرنے کی بھی کوشش کی ،تاہم موقع پر موجود صحافیوں اور شہریوں نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کے چنگل سے نکال لیا ۔دوسری طرف مسلم لیگ(ن)ملتان کے رہنماؤں نے سینئرسیاستدان مخدو م جاوید ہاشمی کیساتھ پی ٹی آئی کے کارکنوں کے بدسلوکی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…