اپوزیشن لیڈر کا ایک بار پھر اسمبلیوں کی مدت 4 سال کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے ایک بار پھر اسمبلیوں کی مدت 4سال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹائم کو کم کرنا ذاتی مفاد نہیں بلکہ کبھی بھی پاکستان میں جمہوریت صحیح معنوں میں نہیں چلی۔ہفتہ کے روز قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ… Continue 23reading اپوزیشن لیڈر کا ایک بار پھر اسمبلیوں کی مدت 4 سال کرنے کا مطالبہ











































