پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک آمنے سامنے آگئے

datetime 12  جنوری‬‮  2022

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک آمنے سامنے آگئے

نوشہرہ (آن لائن)نوشہرہ کے سب سے بڑے ہسپتال قاضی حسین احمد میڈئکل کمپلکس نوشہرہ میں پاور گیم کی رسہ کشی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک آمنے سامنے آگئے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے حمایت یافتہ چیرمین بورڈاف گورنرز ڈاکٹر نورالایمان نے پہلے مرحلے میں تحریک انصاف کے منحرف ممبر صوبائی اسمبلی لیاقت خٹک کے 71… Continue 23reading وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک آمنے سامنے آگئے

اسلام آباد کے فلیٹ میں بلیک میل کرنے کے کیس میں نیا موڑ لڑکے اور لڑکی نے عثمان مرزا کو پہچاننے سے ہی انکار کر دیا

datetime 11  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد کے فلیٹ میں بلیک میل کرنے کے کیس میں نیا موڑ لڑکے اور لڑکی نے عثمان مرزا کو پہچاننے سے ہی انکار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں لڑکے اور لڑکی کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کے کیس میں اہم موڑ آگیا، متاثرہ لڑکی سدرہ اپنے بیان سے منحرف ہوگئی اور کہا ہے کہ سارا معاملہ پولیس نے بنایا،کسی بھی ملزم کو نہیں جانتی،بیان حلفی عدالت میں جمع کرادیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ… Continue 23reading اسلام آباد کے فلیٹ میں بلیک میل کرنے کے کیس میں نیا موڑ لڑکے اور لڑکی نے عثمان مرزا کو پہچاننے سے ہی انکار کر دیا

بیوی نے آشنا کی مدد سے اغوا کا ڈرامہ رچاکر شوہر کو قتل کرادیا

datetime 11  جنوری‬‮  2022

بیوی نے آشنا کی مدد سے اغوا کا ڈرامہ رچاکر شوہر کو قتل کرادیا

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ملیر میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کے اغوا کا ڈرامہ رچا کر قتل کرادیا۔اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کے عملے نے تحقیقات کے دوران مقتول کی ہڈیاں برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔اے وی ایل سی کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس محمد معرو ف عثمان کے مطابق گل محمد نامی شخص… Continue 23reading بیوی نے آشنا کی مدد سے اغوا کا ڈرامہ رچاکر شوہر کو قتل کرادیا

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح18 فیصد ہوگئی ،گزشتہ24گھنٹوں میں مزید 805 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

datetime 11  جنوری‬‮  2022

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح18 فیصد ہوگئی ،گزشتہ24گھنٹوں میں مزید 805 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

کراچی(این این آئی)کراچی میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور گزشتہ 24گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 15 فیصد سے بڑھ کر 18 فیصد تک جاپہنچی ہے۔شہر قائد میں گزشتہ روز 4 ہزار 469 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 805 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔این سی او… Continue 23reading کراچی میں کورونا کیسز کی شرح18 فیصد ہوگئی ،گزشتہ24گھنٹوں میں مزید 805 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی پیدائش کے تین ماہ مکمل ہونے کا کیک کاٹ لیا

datetime 11  جنوری‬‮  2022

بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی پیدائش کے تین ماہ مکمل ہونے کا کیک کاٹ لیا

کراچی(این این آئی)سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے میر حاکم محمود کی پیدائش کے تین ماہ مکمل ہونے کی خوشی میں کیک کاٹ لیا۔بختاور بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کے تین ماہ مکمل ہونے پر ایک تصویر شیئر کی جس کے ساتھ ہی کیک بھی رکھا ہوا ہے۔کیک پر لال… Continue 23reading بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی پیدائش کے تین ماہ مکمل ہونے کا کیک کاٹ لیا

ایچ ای سی نے پنجاب کے 97 اعلیٰ تعلیمی اداروں کو غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی قرار دیدیا

datetime 11  جنوری‬‮  2022

ایچ ای سی نے پنجاب کے 97 اعلیٰ تعلیمی اداروں کو غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی قرار دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہائر ایجوکیشن کمیشن نےملک کی 147یونیورسیٹز اور کالجز کو رجسٹریشن نہ ہونے کے باعث جعلی قرار دیتے ہوئے طلباء کو ان اداروں میں داخلہ لینے سے منع کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اس فہرست میں سب سے زیادہ 96 کالجز اور یونیورسٹیز پنجاب کی ہیں صوبہ سندھ میں 35 اور… Continue 23reading ایچ ای سی نے پنجاب کے 97 اعلیٰ تعلیمی اداروں کو غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی قرار دیدیا

کیا واقعی مری میں ہوٹل مالکان نے 20 سے 50 ہزار روپے تک کرایہ وصول کیا؟ صحافی نے رسید شیئر کردی

datetime 10  جنوری‬‮  2022

کیا واقعی مری میں ہوٹل مالکان نے 20 سے 50 ہزار روپے تک کرایہ وصول کیا؟ صحافی نے رسید شیئر کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )مری میں برفبانی کے طوفان کے بعد پھنس جانے والے سیاحوں کی جانب سےیہ الزام لگایا گیا کہ ان سے 40سے پچاس ہزار روپے ایک رات کا وصول کیا جارہا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نورالعین دانش نے مری کے ایک ہوٹل کی رسید ٹویٹر پر شیئر… Continue 23reading کیا واقعی مری میں ہوٹل مالکان نے 20 سے 50 ہزار روپے تک کرایہ وصول کیا؟ صحافی نے رسید شیئر کردی

سیاحوں نے سانحہ مری سے بھی سبق نہ سیکھا بالاکوٹ کا رُخ کر لیا

datetime 10  جنوری‬‮  2022

سیاحوں نے سانحہ مری سے بھی سبق نہ سیکھا بالاکوٹ کا رُخ کر لیا

مری (مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)سیاحوں نے سانحہ مری سے بھی سبق نہ سیکھا ، انتظامیہ نے نتھیا گلی اور ملکہ کوہسار کے راستوں کی بندش کا اعلان کیا تو سیاحوں نے خیبرپختوںخوا کے سیاحتی مقام بالا کوٹ کا رخ کر لیا، راستوں پر پھسلن کے باعث کئی سیاحوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔جی… Continue 23reading سیاحوں نے سانحہ مری سے بھی سبق نہ سیکھا بالاکوٹ کا رُخ کر لیا

پنجاب اورپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کے ڈیرے موٹروے کئی مقامات پر بند

datetime 10  جنوری‬‮  2022

پنجاب اورپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کے ڈیرے موٹروے کئی مقامات پر بند

لاہور (ا ین این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث موٹروے ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری، ایم فور اور فائیو کئی مقامات پر بند ہوگئی۔ لاہور ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہے۔لاہور اور گردونواح میں دھند کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر ہے۔… Continue 23reading پنجاب اورپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کے ڈیرے موٹروے کئی مقامات پر بند

Page 853 of 12056
1 844 845 846 847 848 849 850 851 852 853 854 855 856 857 858 859 860 861 862 12,056