جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان کی طرف سے مفت پروازوں کی سہولت کے اعلان پر کرغزستان میں پھنسی ٹک ٹاکر ڈاکٹر عالیہ کا کا حیران کن انکشاف

datetime 20  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرغزستان سے جو طلبا پاکستان آنا چاہیں، سرکاری خرچ پر ان کی فوری واپسی یقینی بنائیں گے ، طلبہ اور والدین کے درمیان رابطے کےلیے سفارتخانہ کو بھی ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کردی تاہم بشکیک میں موجود ٹک ٹاکر و ڈاکٹر عالیہ شعیب نے دعویٰ کیا ہے کہ جو طلباء پاکستان پہنچے ہیں، وہ اپنے ٹکٹ پر آئے ہیں۔

اپنے ایک ویڈیو بیان میں ڈاکٹرعالیہ نے بتایا کہ ’ہمیں یہاں پر پاکستان کی طرف سے آنیوالی مفت پروازوں کے بارے میں کوئی معلومات نہیں، جو طلباء یہاں سے پاکستان پہنچ چکے ہیں، وہ یونیورسٹی کی پروازوں پر ہی پہنچے ہیں جن کی ادائیگی کی گئی تھی ، طلباء نے اپنے ٹکٹ کی ادائیگی کی ، اس کے بعد وہ لوگ اپنے گھروں کو جارہے ہیں لیکن ہمیں مفت پروازیں نہیں ملیں‘۔ادھر نجی ٹی وی کے مطابق خصوصی طیارہ 130پاکستانی طلبہ کو لیکر پاکستان پہنچے گا، وزیراعظم کی ہدایت پر خصوصی طیارے کے تمام تراخراجات حکومت پاکستان ادا کرے گی۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…