پاکستان کیلئے تاریخی موقع ۔۔آرمی چیف نے قومی اداروں کو ہدایات جاری کر دیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے حوالے سے ہمارے عزم پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیئے، پاک فوج اس منصوبے کو فل پروف سکیورٹی فراہم کرے گی اور سی پیک کو ہر صورت کامیاب بنائیں گے۔پاک فوج… Continue 23reading پاکستان کیلئے تاریخی موقع ۔۔آرمی چیف نے قومی اداروں کو ہدایات جاری کر دیں