ملک خطرات میں گھرا ہوا ہے لیکن گالم گلوچ کی سیاست ہورہی ہے،چوہدری نثار اپنی ناراضگی کی وجہ سامنے لے آئے
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ نوازشریف سے وزیراعظم کا عہدہ تو لے لیا گیا مگر لیڈری کوئی نہیں لے سکتا ٗسابق وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں پارٹی مضبوط ہوگی ٗ آئندہ چند دنوں میں وضاحت کروں گا کہ کابینہ… Continue 23reading ملک خطرات میں گھرا ہوا ہے لیکن گالم گلوچ کی سیاست ہورہی ہے،چوہدری نثار اپنی ناراضگی کی وجہ سامنے لے آئے











































