گرفتار رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی میڈیکل رپورٹ جاری
لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت نے گرفتار رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ انکی صحت بلکل ٹھیک ہے اور ان پر جیل میں کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا اور نہ ہی انکے جسم پر تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading گرفتار رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی میڈیکل رپورٹ جاری