اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

نواز شریف نااہل ہو گئے تو شہباز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہو سکتے ہیں،زعیم قادری

datetime 9  جولائی  2017

نواز شریف نااہل ہو گئے تو شہباز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہو سکتے ہیں،زعیم قادری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب کے ترجمان زعیم قادری نے ایک نجی ٹی وی انٹرویو کے دوران اس بات کا عندیہ دیا ہے کہ اگر نواز شریف نااہل ہو گئے تو وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہو سکتے ہیں۔زعیم قادری نے مزید بات کرتے ہوئے ک کہا کہ اول توامید نہیں… Continue 23reading نواز شریف نااہل ہو گئے تو شہباز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہو سکتے ہیں،زعیم قادری

جنوبی وزیرستان،مکان پر نامعلوم مسلح افراد کا دستی بموں سے حملہ، 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ، 7 زخمی

datetime 9  جولائی  2017

جنوبی وزیرستان،مکان پر نامعلوم مسلح افراد کا دستی بموں سے حملہ، 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ، 7 زخمی

جنوبی وزیرستان (آن لائن )جنوبی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب تحصیل برمل کے اعظم ورسک کے علاقہ کالوشہ میں ایک مکان پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بموں سے حملہ کیا ہے جس کی وجہ سیدو خواتین سمیت 5 افراد موقع پر جاں بحق اور 7 شدید زخمی ہوگئے ۔زخمیوں میں دو کی… Continue 23reading جنوبی وزیرستان،مکان پر نامعلوم مسلح افراد کا دستی بموں سے حملہ، 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ، 7 زخمی

مہمند ایجنسی: بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید، دوسرا زخمی

datetime 9  جولائی  2017

مہمند ایجنسی: بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید، دوسرا زخمی

مہمند ایجنسی(آن لائن)مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی میں بارودی سرنگ کے ایک زور دار دھماکے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور ایک دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اتوار کی صبح سیکیورٹی فورسز کے لیے پانی لے جانے والے جوانوں تحصیل صافی کے علاقے سوران درہ سے گزر رہے تھے بارودی سرنگ کا دھماکا… Continue 23reading مہمند ایجنسی: بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید، دوسرا زخمی

سابق صدر کے بیٹے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ۔۔ پی ٹی آئی میں جشن کا سماں

datetime 9  جولائی  2017

سابق صدر کے بیٹے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ۔۔ پی ٹی آئی میں جشن کا سماں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرخارجہ اور سابق صدر جنرل ایوب کے بیٹے ، معروف لیگی رہنما گوہر ایوب نے اپنے بیٹے عمر ایوب سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کی شمولیت سے تحریک انصاف کو خیبر پختونخوا کے ہزارہ ڈویژن میں سیاسی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ یہ تحریک… Continue 23reading سابق صدر کے بیٹے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ۔۔ پی ٹی آئی میں جشن کا سماں

وزیر اعظم محمد نواز شریف کل داسو پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

datetime 9  جولائی  2017

وزیر اعظم محمد نواز شریف کل داسو پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف کل پیر کو داسو پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔وزیر اعظم محمد نواز شریف نے دو روزقبل جھنگ میں بجلی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ جس دن جے آئی ٹی اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کریگی… Continue 23reading وزیر اعظم محمد نواز شریف کل داسو پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

دنیا کے عظیم فٹبالر رونالڈینو نے پاکستانیوں کے بارے میں کیا کہا؟

datetime 9  جولائی  2017

دنیا کے عظیم فٹبالر رونالڈینو نے پاکستانیوں کے بارے میں کیا کہا؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں لیژرلیگ کے نمائشی میچ کے دوران رونالڈینیو نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس ملک میں جہاں سیکیورٹی کی بہتری کے بعد مزید بین الاقوامی اسٹارز کو دورے کے لیے آمادہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے وہاں پر ‘ایک بہترین موقع فراہم کرنا چاہتے تھے، پاکستانی محبت کرنے… Continue 23reading دنیا کے عظیم فٹبالر رونالڈینو نے پاکستانیوں کے بارے میں کیا کہا؟

سیہون شریف اور حب میں ٹریفک حادثات 8افراد جاں بحق ،14زخمی

datetime 9  جولائی  2017

سیہون شریف اور حب میں ٹریفک حادثات 8افراد جاں بحق ،14زخمی

سیہون شریف،حب(آن لائن) سیہون شریف اور حب میں ٹریفک کے دو المناک حادثات میں8افراد جاں بحق اور 14سے زائد افراد زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ،لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا جائیگا۔۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ سیہون شریف کے قریب اس… Continue 23reading سیہون شریف اور حب میں ٹریفک حادثات 8افراد جاں بحق ،14زخمی

(ن) لیگ کے وزرا کا پاک فوج اور اعلیٰ عدلیہ پر حملہ، سینئر سیاستدان کا حیران کن انکشاف!!

datetime 9  جولائی  2017

(ن) لیگ کے وزرا کا پاک فوج اور اعلیٰ عدلیہ پر حملہ، سینئر سیاستدان کا حیران کن انکشاف!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نواز لیگ کے وزراء کی پریس کانفرنس سے صاف ظاہر ہورہا ہے کہ ان کے ہاتھ پاؤں پھول گئے ہیں لیگی وزراء نے سپریم کورٹ اور فوج پر حملہ کیا۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں لیگی وزراء کی مشترکہ… Continue 23reading (ن) لیگ کے وزرا کا پاک فوج اور اعلیٰ عدلیہ پر حملہ، سینئر سیاستدان کا حیران کن انکشاف!!

پی آئی اےکا رواں سال حج آپریشن کے لیے بیس سال پرانے جہاز استعمال کرنے کا فیصلہ

datetime 9  جولائی  2017

پی آئی اےکا رواں سال حج آپریشن کے لیے بیس سال پرانے جہاز استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پی آئی اے نے رواں سال حج آپریشن کے لیے چھ ماہ پہلے گراؤنڈ ہونے والے بیس سال پرانے جہاز استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک مقامی روزنامے کی رپورٹ160کے مطابق پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے فیڈرل سیکرٹری (سول ایوی ایشن) کو ایک خط بھیجا ہے جس میں… Continue 23reading پی آئی اےکا رواں سال حج آپریشن کے لیے بیس سال پرانے جہاز استعمال کرنے کا فیصلہ