ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

صرف3مہینے میں بڑے منصوبے کی تکمیل،پاکستان نے افغانستان کے بارے میں اہم فیصلہ کرلیا

datetime 22  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد( این این آئی)وفاقی حکومت نے افغانستان کے ساتھ تجارت کے فروغ کیلئے شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقے غلام خان میں ٹرک ٹرمینل تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔شمالی وزیرستان ایجنسی کی پولٹیکل انتظامیہ کے ترجمان نے سرکاری ریڈیو کو بتایا کہ اس مقصد کے لئے 150کنال اراضی حاصل کر لی گئی ہے۔

یہ ٹرمینل طورخم ٹرمینل کی طرز پر ہی تعمیر کیا جائے گا اور اسے 30کروڑ روپے کی لاگت سے تین ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔ اس منصوبے کی تکمیل سے افغانستان اور وسط ایشیائی ملکوں کے ساتھ تجارت کو فروغ ملے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…