ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف پارٹی فنڈنگ کیس،فیصلہ سنادیاگیا

datetime 22  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو آخری موقع دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ وہ اپنی پارٹی فنڈنگ کی تفصیلات 7 ستمبر تک جمع کرادے بصورت دیگر قانون کے مطابق فیصلہ سنا دیا جائیگا۔میڈیارپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے پارٹی فنڈز طلب کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن میں پارٹی فنڈنگ سے متعلق کیس 2014 سے زیر سماعت ہے

اور سپریم کورٹ کی جانب سے بھی کیس میں فریق ہونے پر کارروائی روکنے کا کوئی حکم امتناعی نہیں ملا لہذا الیکشن کمیشن پارٹی فنڈنگ کی سماعت پر کارروائی نہیں روک سکتا۔فیصلے میں حکم دیا گیا کہ پی ٹی آئی یکم اپریل 2015 اور یکم دسمبر 2016 کے حکم نامے کے تحت 7 ستمبر تک اکاؤنٹس اور فنڈز کی تفصیلات فراہم کرے اور اگر حکم پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو الیکشن کمیشن قانون کے مطابق فیصلہ سنادے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…