نواز شریف کے گھر جانے سے بھارت کو کس چیز کا خوف ہے، عمران خان نے کیا انکشاف کر دیا
پشاور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت بھی اس خوف میں مبتلا ہوگیاہے کہ نواز شریف کے وزارت عظمیٰ سے ہٹنے کے بعد گھر جانے سے ان کے مفادات متاثر ہوں گے، ہندوستان ٹائمز کے آرٹیکل میں لکھا گیا کہ اگر نواز شریف چلا گیا تو… Continue 23reading نواز شریف کے گھر جانے سے بھارت کو کس چیز کا خوف ہے، عمران خان نے کیا انکشاف کر دیا